![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
کیا یہاں پر کوئی ڈسکو ہے؟
| |||||
کیا یہاں پر کوئی نائٹ کلب ہے؟
| |||||
کیا یہاں پر کوئی شراب خانہ / پب ہے؟
| |||||
آج شام تھیٹر میں کونسا ڈرامہ چل رہا ہے؟
| |||||
آج شام سنیما میں کونسی فلم چل رہی ہے؟
| |||||
آج شام ٹی وی پر کونسا پروگرام ہے؟
| |||||
کیا تھیٹر کے لیئے اور ٹکٹ ہیں؟
| |||||
کیا سنیما کے لیئے اورٹکٹ ہیں؟
| |||||
کیا فٹ بال میچ کے اور ٹکٹ ہیں؟
| |||||
میں بالکل پیچے بیٹھنا چاہتا ہوں
| |||||
میں کہیں درمیان میں بیٹھنا چاہتا ہوں
| |||||
میں بالکل آگے بیٹھنا چاہتا ہوں
| |||||
کیا آپ مجھے مشورہ دے سکتے ہیں؟
| |||||
شو کب شروع ہو گا؟
| |||||
کیا آپ میرے لیئے ایک ٹکٹ حاصل کر سکتے ہیں؟
| |||||
کیا یہاں قریب میں گولف کھیلنے کی جگہ ہے؟
| |||||
کیا یہاں قریب میں ٹینیس کھیلنے کی جگہ ہے؟
| |||||
کیا یہاں قریب میں انڈور سوئمنگ پول ہے؟
| |||||